وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گزشتہ سات برسوں میں آیوشمان بھارت کے ذریعہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے کایا پلٹ کی عکاسی پر مضمون شیئر کیا
Posted On:
23 SEP 2025 1:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب صحت جگت پرکاش نڈا کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں آیوشمان بھارت کے ذریعہ پچھلے سات برسوں میں صحت کی عمومی کوریج کے لیے عوامی تحریک کے وعدے سے کئے گئے کایا پلٹ کی عکاسی کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ایم او انڈیا ہینڈل سے کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے:
‘‘آیوشمان بھارت کے7 برس - یونیورسل ہیلتھ کوریج کے لیے عوامی تحریک کے وعدے سے۔
مرکزی وزیر صحت جناب جے پی نڈا @JPNadda کا یہ مضمون یہ جاننے کے لیے پڑھیں کہ یہ کایاپلٹ ہر شہری کی صحت کے تحفظ کے تئیں حکومت کے عزم کا ثبوت ہے اور اس سفر میں ہم کس حد تک پہنچ چکے ہیں!
*****
ش ح-م ش ع۔ ف ر
UR No-6454
(Release ID: 2170066)