وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی ویشالی رمیش بابو کو ایف آئی ڈی ای  ویمنز گرینڈ سوئس 2025 جیتنے پر مبارکباد

Posted On: 16 SEP 2025 8:47AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویشالی رمیش بابو کو ایف آئی ڈی ای(فیڈے) ویمنز گرینڈ سوئس 2025 کا خطاب جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہاکہ‘‘ان کا جذبہ اور لگن  ایک مثال ہے۔ان کومستقبل کی کوششوں کےلیے نیک خواہشات۔

آج ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’شاندار کامیابی۔ ویشالی رمیش بابو کو مبارکباد۔ ان کا جذبہ اور لگن قابلِ تقلیدہے۔ ان کو مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

@chessvaishali

*******

ش ح۔  م ع ن۔ ع ر

U.NO. 6060


(Release ID: 2167027) Visitor Counter : 2