وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نو منتخب نائب صدر  جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی

Posted On: 09 SEP 2025 11:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  نومنتخب نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور نائب صدر کے انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد دی۔

ایکس پراپنی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

’’تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات  کرکے انہیں نائب صدر  جمہوریہ کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

‘‘CPRGuv@

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ م ح۔ع ن)

U. No. 5823


(Release ID: 2165162) Visitor Counter : 2