وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گیانا کے صدر کو مبارکباد دی

Posted On: 06 SEP 2025 9:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر عرفان علی کو گیانا کے عام اور علاقائی انتخابات میں شاندار فتح کے لیے مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’میں بھارت – گیانا شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرامید ہوں جو مضبوط اور عوام سے عوام کے مابین تاریخی تعلقات کی بنیاد پر استوار ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’صدر عرفان علی کو عام اور علاقائی انتخابات میں شاندار فتح کے لیے تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔ میں بھارت – گیانا شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرامید ہوں جو کہ مضبوط اور عوام سے عوام کے مابین تاریخی تعلقات کی بنیاد پر استوار ہے۔‘‘

@presidentaligy

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5737


(Release ID: 2164473) Visitor Counter : 2