وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے روس میں پیش آئے طیارہ حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 24 JUL 2025 11:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  روس میں پیش آئے طیارہ حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’ہم روس اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی سے کھڑے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’روس میں پیش آئے افسوسناک طیارہ حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر ازحد غمزدہ ہوں۔ متاثرین کے کنبوں کے تئیں تہہ دل سے تعزیت  کا اظہار کرتا ہوں۔ ہم روس اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی سے کھڑے ہیں۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4648


(Release ID: 2155923) Visitor Counter : 8