وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نےایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہےکہ مسلسل اصلاحات اور کسانوں پر مبنی اقدامات کی وجہ سے زرعی شعبے میں کس طرح  مسلسل ترقی ہوئی ہے اور اس  کا مقصد 2047 تک وکست بھارت کی تعمیر کرنا ہے

Posted On: 05 AUG 2025 12:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نےایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہےکہ مسلسل اصلاحات اور کسانوں پر مبنی اقدامات کی وجہ سے زرعی شعبے میں   کس طرح  مسلسل ترقی ہوئی ہے اور اس  کا مقصد 2047 تک وکست بھارت کی تعمرر کرنا ہے

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کے تحریر کردہ مضمون پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘مرکزی وزیر جناب @ ChouhanShivraj نے مسلسل اصلاحات اور کسانوں پر مرکوز کئے گئے ان اقدامات کا ذکر کیا ہے، جن کی  وجہ سے زرعی شعبے میں مسلسل ترقی ہوئی ہے اور اس  کا مقصد 2047 تک و کست  بھارت کی تعمیر کرنا ہے۔’’

***

ش ح۔  ک ا۔ ش ب ن

U.NO.4068

 


(Release ID: 2152414)