وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سر گنگا رام اسپتال جاکر جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 04 AUG 2025 2:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے جناب  شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج سر گنگا رام اسپتال کا دورہ کیا۔

X پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے لکھا:

"جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سر گنگا رام اسپتال گیا، ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔میرے دلی جذبات ہیمنت جی، کلپنا جی اور جناب شیبو سورین جی کے مداحوں کے ساتھ ہیں۔

@HemantSorenJMM

@JMMKalpanaSoren

‘‘جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین جی کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کی پوری زندگی قبائلی سماج کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھی، جس کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

@HemantSorenJMM

@JMMKalpanaSoren"

******

ش ح۔ ش م ۔ت ا

U-NO-4000

 


(Release ID: 2152083)