وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت کی خالص صفر تصوریت کو آگے بڑھانے والی پائیدار اختراع کی ستائش کی

Posted On: 03 AUG 2025 4:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس غیر معمولی پہل قدمی کی ستائش کی جو پائیداری اور خالص صفر اخراج کے ہدف کی حصولیابی میں بھارت کی مضبوط عہدبستگی کی علمبردار ہے۔

دین دیال بندرگاہ اتھارٹی، کانڈلا کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’یہ ایک قابل ستائش کوشش ہے، جو پائیداری اور ہماری  خالص صفر تصوریت کو تقویت بہم پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3873


(Release ID: 2151937)