وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب عمر عبداللہ کے گجرات کے کیوڑیا میں واقع مشہوراسٹیچوآف یونیٹی کے دورے کی تعریف کی

Posted On: 31 JUL 2025 11:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب عمر عبداللہ کے سابرمتی ریور فرنٹ اورگجرات کے کیوڑیامیں واقع مشہور اسٹیچوآف یونیٹی کے دورے کا خیرمقدم کیا اور ان کی تعریف کی۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

"کشمیر سے کیوڑیا!

جناب عمر عبداللہ جی کو سابرمتی ریور فرنٹ پر ان کی دوڑ سے لطف اندوز ہوئے اور اسٹیچو آف یونٹی کا دورہ کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ایس او یو کا ان کا دورہ اتحاد کا ایک اہم پیغام دیتا ہے اور ہمارے ساتھی ہندوستانیوں کو ہندوستان کے مختلف حصوں کا سفر کرنے کی ترغیب دے گا۔

@عمرعبداللہ"

******

UN-3769

(ش ح۔ م ش ۔ف ر)


(Release ID: 2151174) Visitor Counter : 2