وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے اتراکھنڈ کے ہری دوار میں مچی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 27 JUL 2025 12:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، اتراکھنڈ کے ہری دوار میں واقع منسا دیوی مندر کے راستے میں مچی بھگدڑ میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیاہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منسا دیوی مندر کے راستے میں مچی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئے جانی اتلاف  پر ازحد غمزدہ ہوں۔ ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت جنہوں نے اپنوں کو کھویاہے۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ مقامی انتظامیہ مجروحین کی مدد کر رہی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi‘‘

******

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3399


(Release ID: 2149029)