وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
Posted On:
26 JUL 2025 8:46AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کارگل وجے دیوس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا، ’’یہ موقع ہمیں ماں بھارتی کے ان بہادر سپوتوں کی بے مثال ہمت اور شجاعت کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ملک کے فخر کے تحفظ کے لیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’اہل وطن کو کارگل وجے دیوس کی ڈھیرساری نیک خواہشات۔ یہ موقع ہمیں ماں بھارتی کے ان بہادر سپوتوں کی بے مثال ہمت اور شجاعت کی یاد دلاتا ہے، جنہوں ملک کے فخر کے تحفظ کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔ دھرتی ماں کے لیے مر مٹنے کا ان کا جذبہ ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔ جے ہند!‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3373
(Release ID: 2148784)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam