وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
20 JUL 2025 8:59AM by PIB Delhi
ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے جناب وینو شرینیواسن اور جناب سدرشن وینو نے گذشتہ روز نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل چلانے والوں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کی۔
ایکس پر ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
’’جناب وینو شرینیواسن جی اور جناب سدرشن وینو سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ میں کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کرتا ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2919
(Release ID: 2146206)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam