وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
28 JUN 2025 11:19AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی اقتصادی اور سیاسی تبدیلی کے ایک اہم مرحلے کے دوران بھارت کی ترقی کے راستے کو تشکیل دینے میں ان کے اہم کردار کو یاد کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انھوں نے لکھا:
’’جناب پی وی نرسمہا راؤ کو ان کی جینتی پر یاد کرتا ہوں۔ ہماری ترقی کے ایک اہم مرحلے کے دوران ان کی موثر قیادت کے لیے بھارت ان کا شکر گزار ہے۔ ان کی ذہانت، حکمت اور دانش ورانہ فطرت کو بھی بڑے پیمانے پر سراہا گیاہے۔‘‘
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 2238
(Release ID: 2140393)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam