وزیراعظم کا دفتر
عید الاضحیٰ کے موقع پرعوام کو وزیر اعظم کی مبارکباد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 JUN 2025 9:09AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:
’’عید الاضحیٰ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ موقع ہم آہنگی کو فروغ دے اور ہمارے سماج میں امن و آشتی کے تانے بانے کو مزید مضبوط کرے۔ سب کی صحت، خوشحالی اور کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-1546
(ریلیز آئی ڈی: 2134759)
وزیٹر کاؤنٹر : 17
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam