صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے نیشنل فلورنس نائٹنگل ایوارڈز 2025 پیش کیے

Posted On: 30 MAY 2025 12:24PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (30 مئی 2025) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں نرسوں کو سال 2025 کے لیے نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ پیش کیا۔

نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ نرسوں کی شاندار خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت ہند کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے شروع کیا ہے۔

 

PR30052025SCKC.jpg

ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست اور تقریب کی تصاویر منسلک ہیں۔

********

ش ح۔ع و۔ ج ا

U-1278

 


(Release ID: 2132634)