وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پٹنہ ہوائی اڈے پر نئے  ٹرمنل کی  عمارت بہار کی ترقی کے لیے ایک بڑی بات ہے: وزیر اعظم

Posted On: 29 MAY 2025 8:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پٹنہ ہوائی اڈے پر ٹرمنل کی نئی عمارت بہار کی ترقی کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ جناب مودی نے پٹنہ ہوائی اڈے پر نئے ٹرمینل کی چند جھلکیاں بھی شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

"پٹنہ ہوائی اڈے کو ایک جدید ٹرمنل عمارت مل گئی ہے! یہ بہار کی ترقی کے لیے بڑی بات ہے۔

نئے ٹرمنل سے کچھ جھلکیاں ہیں اس طرح ہیں۔"

 

 

********

ش ح۔ع و۔ ج ا

U-1279


(Release ID: 2132629)