شہری ہوابازی کی وزارت
32 ہوائی اڈوں پر عائد عارضی بندش اٹھا لی گئی
Posted On:
12 MAY 2025 12:20PM by PIB Delhi
سول ایئر کرافٹ آپریشنوں کے لیے 15 مئی 2025 کی شام 05:29 بجے تک 32 ہوائی اڈوں کی عارضی بندش کو ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ ہوائی اڈے اب فوری طور پر سول ایئر کرافٹ آپریشنوں کے لیے دستیاب ہیں۔
مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ براہ راست ایئر لائنوں کے ساتھ فلائٹ اسٹیٹس چیک کریں اور باقاعدہ اپ ڈیٹس کے لیے ایئر لائن کی ویب سائٹوں پر نظر رکھیں۔
حوالے کے لیے
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:726
(Release ID: 2128226)
Visitor Counter : 2