وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
09 MAY 2025 2:25PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہادر جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
جناب مودی نے ایکس پر لکھا:
"ملک کے لافانی جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ مادر وطن کی عزت نفس کی حفاظت کے لیے انھوں نے جس جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا وہ آج بھی ہمارے بہادروں کے لیے مشعل راہ ہے۔ مادر وطن کے لیے وقف ان کی بہادرانہ زندگی ہمیشہ ہم وطنوں کو متاثر کرتی رہے گی۔"
************
U.No:693
ش ح۔ا ک ۔ق ر
(Release ID: 2127879)
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada