وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب انتھونی البانیز کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Posted On: 03 MAY 2025 6:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب  انتھونی البانیز کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم  منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی شاندار جیت اور دوبارہ انتخاب پر @AlboMP کو مبارکباد!یہ زبردست مینڈیٹ آپ کی قیادت پر آسٹریلیائی عوام کے پائیدار اعتماد کی نشاندہی کرتا ہے ۔میں بھارت-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم  کرنے اور ہند بحرالکاہل میں امن ، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔

*****

ش ح-اع خ  ۔ر  ا

U-No- 538


(Release ID: 2126543) Visitor Counter : 17