وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے گجرات کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 01 MAY 2025 9:05AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندرمود ی نے گجرات کے عوام کو  آج ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے ایکس پر  علیحدہ پوسٹ میں کہا:

‘‘ان کی  ریاست کے  یوم  تاسیس کے   قابل فخر موقع پر گجرات کے لوگوں کے لیے میری نیک خواہشات۔ ریاست نے اپنی ثقافت، کاروبار کے جذبے اور   فعالیت سے  خود کو ممتاز ثابت  کیا ہے۔ گجرات کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ریاست ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتی رہے’’۔

*****

ش ح۔ م ح ۔رض

U.N. 415


(Release ID: 2125671) Visitor Counter : 14