وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ریاست مہاراشٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر مہاراشٹر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
01 MAY 2025 9:30AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاست مہاراشٹر کےیوم تاسیس کے موقع پر مہاراشٹر کے لوگوں کو مبارکباد دی۔
ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے لکھا:
‘‘ریاست مہاراشٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد، جس نے ہمیشہ ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جب ہم مہاراشٹر کے بارے میں سوچتے ہیں، تو اس کی شاندار تاریخ اور لوگوں کی ہمت ہمارے ذہن میں آتی ہے۔ ریاست ترقی کا ایک مضبوط ستون بنی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اپنی جڑوں سے مربوط ہے۔ ریاست کی ترقی کے لئے میری نیک خواہشات۔’’
*****
ش ح۔ ک ا۔ م ش
(Release ID: 2125668)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam