وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب مارک کارنی کو کینیڈا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
Posted On:
29 APR 2025 2:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر جناب مارک کارنی اوران کی لبرل پارٹی کو جیت پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مشترکہ جمہوری اقدار ، قانون کی حکمرانی کے لیے غیر متزلزل عزم اور ہندوستان اور کینیڈاکو ایک دوسرے سے جوڑنے والے عوام سے عوام کے متحرک تعلقات پر روشنی ڈالی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
"مبارکباد@ مارک کارنی ،کینیڈاکےوزیر اعظم کے طور پر آپ کے انتخاب اور لبرل پارٹی کو جیت پر مبارکباد ۔ہندوستان اور کینیڈامشترکہ جمہوری اقدار ، قانون کی حکمرانی کے لیے مستقل عزم اور عوام سے عوام کے متحرک تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں ۔میں ہماری شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہمارے لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔ "
*****
ش ح۔ م ش ۔ ع ر
(U N.344)
(Release ID: 2125120)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam