وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں ہوئے حادثے میں ہوئی اموات  پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا اعلان کیا

Posted On: 27 APR 2025 9:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے مندسور  کےایک حادثے میں ہوئی اموات پرگہرے رنج کااظٍہار کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا  بھی اعلان کیا ۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مندسور، مدھیہ پردیش میں ہونے والے حادثے میں ہوئی اموات پر  میں انتہائی غمزدہ ہوں۔اس حادثہ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے انہیں تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمناکرتا ہوں۔

پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50,000 روپے کامعاوضہ دیا جائے گا ۔ وزیر اعظم  narendramodi @’’

******

UN-299

(ش ح۔م ح۔ف ر)


(Release ID: 2124810) Visitor Counter : 12