صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے مقدس پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کی
Posted On:
26 APR 2025 7:15PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (26 اپریل 2025) ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں مقدس پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو، اقلیتی امور کے وزیر مملکت جناب جارج کورین اور گوا قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب جوشوا ڈی سوزا نے بھی تقریب میں شرکت کی جو سرکاری ہندوستانی وفد کا حصہ ہیں۔


*************
ش ح۔ ف ش ع
U: 284
(Release ID: 2124626)
Visitor Counter : 16