امور داخلہ کی وزارت
سپریم پونٹف پوپ فرانسس کے انتقال پر تین روزہ سرکاری سوگ
Posted On:
21 APR 2025 10:09PM by PIB Delhi
ہولی سی کے سپریم پونٹف پوپ فرانسس آج ، 21 اپریل ، 2025 کو انتقال کر گئے ۔ان کےاحترام میں ، پورے ہندوستان میں تین روزہ سرکاری سوگ حسب ذیل طورپر منایا جائے گا:
- بروزمنگل ، 22 اپریل ، 2025 اوربروز بدھ ، 23 اپریل ، 2025 کو دو روزہ سرکاری سوگ ۔
- تدفین کے دن ایک روزہ سرکاری سوگ ۔
ریاستی سوگ کی مدت کے دوران ، قومی پرچم پورے ہندوستان میں ان تمام عمارتوں پر نصف سرنگوں رہےگا جہاں قومی پرچم باقاعدگی سے لہرایا جاتا ہے اور کوئی سرکاری تفریح تقریب کاانعقاد نہیں ہوگا۔
********
ش ح۔م ش ع۔م ش
U-106
(Release ID: 2123358)
Visitor Counter : 17