وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں بابا صاحب امبیڈکر کے نظریات کے تئیں اپنی وابستگی کا اعادہ کریں
Posted On:
14 APR 2025 12:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں بابا صاحب امبیڈکر کے نظریات کے تئیں اپنی وابستگی کا اعادہ کریں۔ وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کے ایکس پر کئے گئے ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
‘‘وزیر دفاع جناب rajnathsingh@لکھتے ہیں کہ بابا صاحب جدید ہندوستان کے عظیم مفکرین اور ادارہ سازوں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے کلیدی اداروں کے قیام میں ڈاکٹر امبیڈکر کے کردار کو یاد کیا اور شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں ان کے نظریات سے وابستگی کا اعادہ کریں۔’’
*****
ش ح۔ ک ا۔ ج ا
(Release ID: 2121555)
Visitor Counter : 25
Read this release in:
Assamese
,
Khasi
,
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam