وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ہنومان جینتی کےموقع پر سب  کومبارکباد دی

Posted On: 12 APR 2025 9:17AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے ہنومان جینتی کے موقع پر سب  کو مبارکباد دی ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’اہل وطن  کو ہنومان جینتی کے موقع پر  ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ سنکٹ موچن کی کرپا سےآپ سبھی کی زندگی ہمیشہ صحت مند، پرمسرت  اورخوشحال رہے، یہی دعا  ہے۔ ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9823


(Release ID: 2121141) Visitor Counter : 20