وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ سری لنکا

Posted On: 05 APR 2025 1:45PM by PIB Delhi

نمبر شمار

معاہدہ/ مفاہمتی عرضداشت

سری لنکا کی جانب سے نمائندہ

بھارت کی جانب سے نمائندہ

1.

حکومت ہند اور جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی حکومت کے درمیان بجلی کی درآمد/برآمد کے لیے ایچ وی ڈی سی  انٹر کنکشن کے نفاذ کے لیے مفاہمت نامے

پروفیسر کے ٹی ایم اُدینگا ہیما پالا، سکریٹری، وزارت توانائی

جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری

2.

جمہوریہ ہند کی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت اور جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی ڈیجیٹل معیشت کی وزارت کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے آبادی کے پیمانے پر لاگو کامیاب ڈیجیٹل حل کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے۔

جناب ورونا سری دھانپالا، قائم مقام سکریٹری، ڈیجیٹل اکانومی کی وزارت

جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری

3.

حکومت جمہوریہ ہند، جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کے درمیان توانائی کے مرکز کے طور پر ترنکومالی کی ترقی میں تعاون کے لیے مفاہمت نامے

پروفیسر کے ٹی ایم اُدینگا ہیماپالا

سکریٹری، وزارت توانئی

جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری

4.

جمہوریہ ہند کی حکومت اور ڈیموکریٹک سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی حکومت کے درمیان دفاعی تعاون پر مفاہمت نامے

ایئر وائس مارشل سمپت تھویاکونٹا (سبکدوش)، سکریٹری، وزارت دفاع

جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری

5.

مشرقی صوبے کے لیے کثیر شعبہ جاتی امداد پر مفاہمت نامے

جناب کے ایم ایم سری وردنا سکریٹری، وزارت خزانہ، منصوبہ بندی اور اقتصادی ترقی

جناب سنتوش جھا، سری لنکا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر

6.

صحت اور طب کے شعبے میں تعاون پر جمہوریہ ہند کی حکومت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود اور جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی وزارت صحت اور ماس میڈیا کے درمیان مفاہمت نامہ۔

ڈاکٹر  انل جاسنگھے

سکریٹری، صحت اور ماس میڈیا کی وزارت

جناب سنتوش جھا، سری لنکا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر

7.

صحت اور طب کے شعبے میں تعاون پر جمہوریہ ہند کی حکومت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود اور جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی وزارت صحت اور ماس میڈیا کے درمیان مفاہمت نامہ۔

ڈاکٹر  انل جاسنگھے

سکریٹری، صحت اور ماس میڈیا کی وزارت

جناب سنتوش جھا، سری لنکا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر

نمبر شمار

پروجیکٹس

1.

مہو اومانتھائی ریلوے لائن کے اپ گریڈ شدہ ریلوے ٹریک کا افتتاح

2.

مہو انورادھا پورہ ریلوے لائن کے لیے سگنلنگ سسٹم کی تعمیر کا آغاز

3.

سامپور سولر پاور پروجیکٹ (ورچوئل) کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

4.

دمبولا (ورچوئل) میں درجہ حرارت پر قابو پانے والے زرعی گودام کا افتتاح

5.

سری لنکا میں 5000 مذہبی اداروں کے لیے سولر روف ٹاپ سسٹمز کی فراہمی (ورچوئل)

اعلانات:
سفر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے بھارت میں سالانہ 700 سری لنکائی افراد پر احاطہ کرنے والے جامع صلاحیت سازی پروگرام  کا اعلان کیا؛ ترنکومالی میں تھروکونیشورم مندر، نووارا ایلیا میں سیتا ایلیا مندر اور انورادھاپورا میں مقدس شہر کامپلیکس پروجیکٹ کی ترقی کے لیے بھارت کے تعاون؛ بین الاقوامی ویساک دیوس 2025 پر سری لنکا میں بھگوان بدھ کے باقیات کی نمائش؛ ساتھ ہی قرض کی تنظیم نو پر باہمی معاہدوں  کی تکمیل۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9574


(Release ID: 2119266) Visitor Counter : 11