وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے موقع پر سب کو مبارکباد دی
Posted On:
30 MAR 2025 11:37AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے پنڈت جسراج جی کے ذریعہ گایا ایک بھجن بھی ساجھا کیا جو ماں دیوی کی عبادت کے لیے وقف ہے۔
ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، انہوں نے لکھا:
’’اہل وطن کو نوراتری کی بہت بہت مبارکباد۔ شکتی سادھنا کا یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی کو ہمت، تحمل اور طاقت سے بھر دے۔ ماں دیوی کو سلام‘‘
’’نوراتری کا آغاز ماں دیوی کے عقیدت مندوں میں عقیدت کا ایک نیا جوش جگاتا ہے۔ دیوی ماں کی پوجا کے لیے وقف پنڈت جسراج جی کا یہ بھجن سب کو مسحور کر دے گا۔‘‘
*******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9194
(Release ID: 2116753)
Visitor Counter : 26
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam