وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ٹی بی کے خلاف جنگ میں بھارت کی قابل ذکر پیش رفت پر ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
25 MAR 2025 12:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب جگت پرکاش نڈا کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 100 روزہ تیز تر تپ دق سے پاک بھارت ابھیان پر کلیدی بصیرت کے بارے میں بتایا گیا ہے جس نے تپ دق سے پاک بھارت کی مضبوط بنیاد رکھی ہے ۔
ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے پوسٹ کیا:
‘‘ٹی بی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں قابل ذکر پیش رفت ہو رہی ہے ۔ مرکزی وزیر صحت جناب @JPNadda نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 100 روزہ تیز تر ٹی بی سے پاک بھارت ابھیان پر کلیدی بصیرت افروز معلومات کا اشتراک کیا جس نے ٹی بی سے پاک بھارت کی مضبوط بنیاد رکھی ہے ۔ ضرور پڑھیں ۔ ’’
********
ش ح۔ک ح۔م ا
U NO-8840
(Release ID: 2114727)
Visitor Counter : 30
Read this release in:
Bengali-TR
,
Telugu
,
English
,
Manipuri
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam