وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے رائسینا ڈائیلاگ 2025 میں شرکت کی

Posted On: 17 MAR 2025 10:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں رائسینا ڈائیلاگ 2025 میں شرکت کی ۔

وزیر اعظم جناب مودی نے ایکس پر لکھا ؛

"میں نے @raisinadialogue  میں شرکت کی اور اپنے دوست وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن کے بصیرت انگیز خیالات سنے ۔

@chrisluxonmp"

********

ش ح۔ م ش۔  ش ب ن

U-8393


(Release ID: 2112100) Visitor Counter : 13