وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ماریشس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی
Posted On:
12 MAR 2025 9:59AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی۔جناب مودی نے کہا "آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے" ۔ وزیراعظم نے کل کی اہم ملاقاتوں اور پروگراموں کی جھلکیاں بھی شیئر کیں۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"ماریشس کے لوگوں کو قومی دن کی مبارکباد۔ آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے ۔
یہ کل کی جھلکیاں ہیں، جو اہم میٹنگز اور پروگراموں کے ساتھ بہت اہم بھی تھیں۔
****
ش ح۔ ک ح۔ رض
U.N. 8166
(Release ID: 2110628)
Visitor Counter : 20
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam