وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب تاتسو یاسوناگا کے زیر قیادت جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کی
Posted On:
05 MAR 2025 7:47PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب تاتسو یاسوناگا کے زیر قیادت جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ان کے توسیعی منصوبے اور ’میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘ کے تئیں ان کی مضبوط عہدبندگی سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:
’’ آج جناب تاتسو یاسوناگا کی قیادت میں جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ بھارت میں ان کے توسیعی منصوبوں اور 'میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ' کے تئیں مضبوط عہدبندگی سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ ہمارے خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت دار جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7881
(Release ID: 2108641)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
Telugu
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil