وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی
Posted On:
04 MAR 2025 11:47AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے نے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان-آسٹریا بہتر شراکت داری ،آنے والے برسوں میں مستقل ترقی کے لئے تیار ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے پر عزت مآب کریش چیئن اسٹاکر کو دلی مبارکباد۔ ہندوستان-آسٹریا کی بہتر شراکت داری آنے والے برسوں میں مسلسل ترقی کے لئے تیار ہے۔ میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں تاکہ ہمارے باہمی فائدہ مند تعاون کو بے مثال بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔ @_CStocker’’
***
ش ح۔ ک ا۔ ع ر
U NO 7793
(Release ID: 2107995)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam