صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پانچ ممالک کے سفیروں نے ہندوستان کے صدر کو اسناد پیش کیں
Posted On:
20 FEB 2025 2:47PM by PIB Delhi
آج (20 فروری 2025) کو راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب کے دوران بھارت کی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے پاناما، گیانا، سوڈان، ڈنمارک اور فلسطین کے سفیروں/اعلیٰ کمشنروں سے اپنے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنے اسناد پیش کیے، ان میں شامل ہیں:
1. ایچ ای جناب الونسو کورییا میگویل، پاناما جمہوریہ کے سفیر۔

2. ایچ ای جناب دھرم کمار سیراج، گیانا کے کوآپریٹو جمہوریہ کے ہائی کمشنر۔

3. ایچ ای ڈاکٹر محمد عبداللہ علی التوم، سوڈان جمہوریہ کے سفیر۔

4. ایچ ای جناب راسمس ابِلڈگارد کرسٹینسن، ڈنمارک کے سفیر۔

5. ایچ ای جناب عبداللہ محمد اے ابو شاوَش، فلسطین ریاست کے سفیر۔

********
( ش ح ۔ ا س ک ۔ م ا )
UNO: 7387
(Release ID: 2104957)
Visitor Counter : 51