وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی نے بھارتی معیشت اور ہمارے ذریعہ متعارف کرائی جارہیں اصلاحات کی رفتار کے بارے میں ایک واضح تصویر پیش کی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 15 FEB 2025 3:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن کے خطاب کی ستائش یہ کہتے ہوئے کی ہے کہ اس سے بھارتی معیشت اور حکومت کے ذریعہ متعارف  کرائی جا رہیں اصلاحات کی رفتار کے بارے میں ایک واضح تصویر سامنے آتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’پارلیمنٹ میں اپنے تبصرے کے دوران وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی @nsitharaman  نے بھارتی معیشت اور ہمارے ذریعہ متعارف کرائی جا رہیں اصلاحات کی رفتار کے بارے میں ایک واضح تصویر پیش  کی ہے۔

ان کی تقاریر کے لنکس یہاں ملاحظہ کریں۔۔۔‘‘

https://www.youtube.com/watch?v=hf-qw-g2OwY

https://www.youtube.com/watch?v=9PIJR-GEMRM

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7110


(Release ID: 2103570) Visitor Counter : 31