وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
Posted On:
02 FEB 2025 10:26AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔
شوسل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
’’تمام اہل وطن کو بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کی دلی مبارکباد۔
بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے مبارک موقع پر سب کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno- 5948
(Release ID: 2098879)
Visitor Counter : 14