وزیراعظم کا دفتر
قومی ہلدی بورڈ کا قیام بڑی خوشی کی بات ہے، خاص طور پر ہندوستان بھر میں ہمارے ہلدی کے محنتی کسانوں کے لیے: وزیر اعظم
Posted On:
14 JAN 2025 4:51PM by PIB Delhi
قومی ہلدی بورڈ کے قیام کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی فروغ اور قدر میں اضافے کے بہتر مواقع کو یقینی بنائے گا۔
مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
’’نیشنل ہلدی بورڈ کا قیام بہت خوشی کی بات ہے، خاص طور پر ہندوستان بھر میں ہمارے محنتی ہلدی کاشتکاروں کے لیے!
اس سے ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی فروغ اور قدر میں اضافے کے بہتر مواقع یقینی بنائے جائیں گے۔ یہ سپلائی چین کو مضبوط کرے گا، جس سے کسانوں اور صارفین دونوں کو یکساں فائدہ پہنچے گا۔
****
ش ح۔ اک۔ س ع س
U NO 5209
(Release ID: 2092844)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam