صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

راشٹر پتی بھون سیر کے لیے21 جنوری سے 29 جنوری تک بند رہے گا


11، 18 اور 25 جنوری کو گارڈ کی تبدیلی کی تقریب منعقد نہیں ہوگی

Posted On: 09 JAN 2025 4:08PM by PIB Delhi

راشٹر پتی بھون (سرکٹ-1) عوام  کی سیر کے لیے 21 جنوری سے 29 جنوری 2025 تک بند رہے گا، کیونکہ آئندہ یومِ جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کی تیاری چل رہی ہے۔

یومِ جمہوریہ پریڈ کی ریہرسل کے باعث  11، 18 اور 25 جنوری 2025 کو راشٹر پتی بھون میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد نہیں ہوگی۔

****

ش ح۔ م ع ۔ ش ب ن

U-No.5027


(Release ID: 2091462) Visitor Counter : 19