صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ   ہند 9 سے 10 جنوری تک میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورہ کریں گی

Posted On: 08 JAN 2025 4:56PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو 9 سے 10 جنوری 2025 تک میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورہ کریں گی۔

9 جنوری کو صدر جمہوریہ میگھالیہ کے امیم میں شمال مشرقی پہاڑی خطے کے آئی سی اے آر ریسرچ کمپلیکس کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کریں گی۔

10 جنوری کو، صدر جمہوریہ  18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گی اور بھونیشور، اڈیشہ میں پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ پیش کریں گی۔

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.4991

 


(Release ID: 2091216) Visitor Counter : 13