وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

شطرنج کے چیمپئن کونیرو ہمپی کی وزیراعظم سے ملاقات

Posted On: 03 JAN 2025 8:42PM by PIB Delhi

شطرنج کے چیمپئن کونیرو ہمپی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ہندوستان کے لیے بے پناہ فخر لانے کے لیے ان کی تعریف کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ ان کی تیز ذہانت اور غیر متزلزل عزم واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں ۔

ایکس پر کونیرو ہمپی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’’کونیرو ہمپی اور اس کے خاندان سے مل کر خوشی ہوئی۔ وہ کھیلوں کے آئیکون ہیں اور خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں۔ اس کی تیز ذہانت اور غیر متزلزل عزم صاف نظر آتے ہیں۔ انہوں نے نہ صرف ہندوستان کے لیے بے پناہ افتخار لایا ہے بلکہ اس کی وضاحت بھی کی ہے کہ عمدگی کیا ہے۔

******

ش ح۔ش ا ر۔  ول

Uno-4844


(Release ID: 2090076) Visitor Counter : 17