وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اسٹیل کی پیداوار میں معیار کو یقینی بنانے کے لیے کوالٹی کنٹرول آرڈر


ہم نیو اورلینز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 02 JAN 2025 6:25PM by PIB Delhi

نیو اورلینز میں ہونے والے دہشت گرد انہ حملے کو بزدلانہ حرکت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے آج اس کی سخت مذمت کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

‘‘ہم نیو اورلینز میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں اور خیالات متاثرین اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ خدا انہیں طاقت اور سکون بخشے تاکہ وہ  اس سانحے سے باہرنکل سکیں ۔’’

****

ش ح۔م م ۔ف ر

Urdu No. 4792


(Release ID: 2089663) Visitor Counter : 19