وزیراعظم کا دفتر
ہندوستان لچک داری اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
31 DEC 2024 8:43PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کو اجاگر کیا کہ ہندوستان لچک داری اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نےایکس پر لکھا:
‘‘ہندوستان لچک داری اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے ۔ حکمرانی کو نئے سرے سے واضح کیا ہے، سماجی ترقی کو آگے بڑھایا ہے اور ڈیجیٹل تبدیلی کی قیادت کی ہے۔ یہ کوششیں سب کے لئے ترقی اور مواقع کے مستقبل کی تشکیل کر رہی ہیں۔
***
ش ح۔ ک ا
(Release ID: 2089139)
Visitor Counter : 17
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam