وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تبدیلی  والے عشرے اور لوگوں کی زندگیوں پر اس کے اثرات کو اجاگر کیا

Posted On: 31 DEC 2024 4:12PM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک بصیرت افروز تھریڈ کا اعتراف کیا جس میں لوگوں کی زندگیوں پر گذشتہ دہائی کے گہرے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ سابقہ تاریخ قوم اور اس کے شہریوں کے تبدیلی کے سفر کو ظاہر کرتی ہے۔

انفوانڈیٹا ہینڈل کے ذریعہ ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

"ایک بصیرت افروز تھریڈ، جس میں ایک جھلک پیش کی گئی ہے کہ گذشتہ دہائی میں لوگوں کی زندگیاں کس طرح تبدیل ہوئی ہیں۔"

***

(ش ح – ع ا)

UR No. 4713


(Release ID: 2089077) Visitor Counter : 19