وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کویت میں 101سالہ سابق آئی ایف ایس افسر سے ملنے کے لیے پرجوش ہیں

Posted On: 21 DEC 2024 11:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے کی گئی ایک درخواست کے جواب میں،وزیر اعظم نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے کہ وہ آج کویت میں سکونت پذیر بھارتی برادری کے ساتھ بات چیت کے دوران 101 سالہ سابق آئی ایف ایس افسر جناب منگل سین ہانڈا جی سے ملاقات کو لے کر پرجوش ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’یقیناً! میں  آج کویت میں منگل سین ہانڈا جی @MangalSainHanda  سے ملاقات کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4391


(Release ID: 2086732) Visitor Counter : 22