وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 2001 کے پارلیامنٹ  حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 DEC 2024 10:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2001 کے پارلیامنٹ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

"2001 کے پارلیا منٹ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ ان کی قربانی ہماری قوم کو ہمیشہ تحریک دے  گی ۔ ہم ان کی ہمت اور لگن کے لیے ہمیشہ مشکور رہیں گے ۔ "

********

ش ح۔ش آ۔ع ر

 (U: 3955)


(Release ID: 2084026) Visitor Counter : 24