وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے برازیل کے صدر کی سرجری کے بعد ان کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا کی
Posted On:
12 DEC 2024 9:50PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کی سرجری کے بعد ان کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ۔
ایکس پر برازیل کے صدر کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے لکھا:
"" مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ صدر @LulaOfficial کی سرجری اچھی رہی اور وہ صحت یاب ہونے کی راہ پر گامزن ہیں ۔ ان کی مستقل طاقت اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات ۔ "
********
ش ح۔ش آ۔ع ر
(U: 3947)
(Release ID: 2084024)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam