صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پانچ ممالک کے سفراء نے صدرجمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں

Posted On: 25 NOV 2024 5:37PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ایتھوپیا ، جاپان ، ریپبلک آف کوریا اور رومانیہ کے سفیروں اور گریناڈا کے ہائی کمشنر سے اسناد قبول کیں ۔ (25نومبر 2024). جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ درج ذیل ہیں:

۱۔محترم جناب فیسیہا شاویل گیبرے، وفاقی جمہوری ریپبلک آف  ایتھوپیا کے سفیر

11.jfif

۲۔محترم جناب اونو کے ایچی، جاپان کے سفیر

 

MrOnoKeiichi,AmbassadorofJapan27D3.jfif

۳۔محترم جناب لی سیونگ ہو ، ریپبلک آف کوریا کے سفیر

 

12.jfif

۴۔ محترمہ سینا لطیف ، رومانیہ کی سفیر

MsSenaLatif,AmbassadorofRomaniaNGLG.jfif

 

۵۔ محترم جناب پسوپولیٹی گیتا کشور کمار،گریناڈا کےہائی کمشنر  

MrPasupuletiGitaKishoreKumar,HighCommissionerofGrenada4TX8.jfif

********

ش ح۔ش آ۔ع ن

 (U: 2967)


(Release ID: 2077312)