نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ 18 اکتوبر کو موہالی (پنجاب) کا دورہ کریں گے


نائب صدرجمہوریہ انڈین اسکول بزنس (آئی ایس بی) لیڈرشپ سمٹ کا افتتاح کریں گے

Posted On: 17 OCT 2024 12:21PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 18 اکتوبر 2024 کو موہالی، پنجاب کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔

 اپنے دورے کے دوران نائب صدرجمہوریہ انڈین اسکول بزنس (آئی ایس بی) لیڈرشپ سمٹ کا افتتاح کریں گےجو’’لیڈرشپ ان انڈیاز سنچری‘‘ کے موضوع کےساتھ منعقدکی جارہی ہے۔

 

***************

ش ح ۔  ف ا  ۔م ش

U. No.1388


(Release ID: 2065699) Visitor Counter : 35