وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے ٹیکس منتقلی کی مد میں ریاستی حکومتوں کو  1,78,173 کروڑ روپے جاری کیے، جس میں اکتوبر 2024 میں واجب الادا باقاعدہ قسط کے علاوہ  89,086.50 کروڑ  روپےکی ایک پیشگی قسط بھی شامل ہے


آنے والے تہواروں کے موسم کے پیش نظر اور ریاستوں کو سرمایہ کاری کے اخراجات کو تیز کرنے اور ان کی ترقی اور بہبود سے متعلق اخراجات کی مالی اعانت کے قابل بنانے کے لیے پیشگی قسط جاری کی گئی ہے

Posted On: 10 OCT 2024 1:25PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے ٹیکس منتقلی کی مد میں 10 اکتوبر 2024 کو ریاستی حکومتوں کو  1,78,173 کروڑروپے کی جاری کیے ہیں، جو کہ 89,086.50 کروڑ روپےکی عام ماہانہ منتقلی کے مقابلے میں ہے۔ اس میں اکتوبر 2024 میں واجب الادا باقاعدہ قسط کے علاوہ ایک پیشگی قسط بھی شامل ہے۔

مذکورہ رقوم  آنے والے تہوار کے موسم کے پیش نظر ہے اور ریاستوں کو سرمایہ کاری کے اخراجات کو تیز کرنے کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی ترقی اور بہبود سے متعلق اخراجات کی مالی اعانت بھی ہے۔

جاری کردہ رقوم کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم  درج ذیل جدول میں ہے۔

اکتوبر 2024 کے لیے یونین ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی خالص آمدنی کی ریاست وار تقسیم

 

نمبر شمار

ریاست کے نام

کل (روپے کروڑ میں)

1

آندھرا پردیش

7,211

2

اروناچل پردیش

3,131

3

آسام

5,573

4

بہار

17,921

5

چھتیس گڑھ

6,070

6

گوا

688

7

گجرات

6,197

8

ہریانہ

1,947

9

ہماچل پردیش

1,479

10

جھارکھنڈ

5,892

11

کرناٹک

6,498

12

کیرالہ

3,430

13

مدھیہ پردیش

13,987

14

مہاراشٹر

11,255

15

منی پور

1,276

16

میگھالیہ

1,367

17

میزورم

891

18

ناگالینڈ

1,014

19

اوڈیشہ

8,068

20

پنجاب

3,220

21

راجستھان

10,737

22

سکم

691

23

تمل ناڈو

7,268

24

تلنگانہ

3,745

25

تریپورہ

1,261

26

اتر پردیش

31,962

27

اتراکھنڈ

1,992

28

مغربی بنگال

13,404

 

*******

U.No:1100

ش ح۔ح ن۔ع ر


(Release ID: 2063780) Visitor Counter : 52